اتوار , 15 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گوجرہ میں حکومتی ایس او پی پر عملدرآمد نہ کرنے پر 8 دکانیں سیل کر دی گئیں

گوجرہ میں حکومتی ایس او پی پر عملدرآمد نہ کرنے پر 8 دکانیں سیل کر دی گئیں
اتوار , 12 جولائی 2020ء (236) لوگوں نے پڑھا
 ايم سی او نے آج گوجرہ  شہر کے 8 ہوٹل اور سموسہ کی دوکانوں کو چيک کيا  جو کرونا ايس او پيز پر عملدرآمد نہ کرنے پر سيل کي گئیں ايم سی او کا کہنا تھا کہ جب تک  دکاندار ايس  او پيز پر عمل نہيں کريں گے اس وقت تک کاروائی ہوتی رھے گی۔ واضح رہے کہ کرونا وائرس کے ملک بھر میں کیسز 2 لاکھ سے تجاوز کرگئے ہیں جبکہ 5 ھزار تک اموات ہوچکی ہیں۔ 
  • کاروبار
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now