اتوار , 15 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے گوجرہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین گوجرہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس گوجرہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

گوجرہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

ٹاکی محلہ  گوجرہ میں قاتل کیمیکل ڈور نے دو ننھے بچوں کو شدید زخمی کردیا پتنگ بازوں کو کوئی روکنے والا نہیں

ٹاکی محلہ گوجرہ میں قاتل کیمیکل ڈور نے دو ننھے بچوں کو شدید زخمی کردیا پتنگ بازوں کو کوئی روکنے والا نہیں

گوجرہ ٹاکی محلہ میں پتنگ بازی اپنے عروج پرپہنچ گئی۔ اہل محلہ شدید ذہنی تناؤ میں مبتلا ہوگئے ٹاکی محلہ گلی نمبر 2 میں معصوم بچے علی عمران اور ابوبکر کیمیکل ڈور کی وجہ سے شدید زخمی ہوگئے لیکن انتظا ... مزید پڑھیں
صرف نواز شریف یا آصف زرداری کو بیماری کی وجہ سے رعایت نہیں ملنی چاہیے قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے، لیاقت بلوچ

صرف نواز شریف یا آصف زرداری کو بیماری کی وجہ سے رعایت نہیں ملنی چاہیے قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے، لیاقت بلوچ

گوجرہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ جب نواز شریف اور  آصف  علی زردراری کو بیماری کی وجہ سے ضمانت پر رہا کیا گیا ہے تو ایس ... مزید پڑھیں
سابق صدر پرویز مشرف کی سزا کے خلاف گوجرہ میں احتجاجی مظاہرہ

سابق صدر پرویز مشرف کی سزا کے خلاف گوجرہ میں احتجاجی مظاہرہ

10 جنوری--- گوجرہ پریس کلب  کے صدر رانا عبداللہ شفیع جنرل سیکرٹری ملک وسیم سینیئر نائب صدر تنویر حسین چئیرمن شاہد ندیم سول سوسائٹی انجمن طلباء اسلام  کی جانب سے ملکاں والا چوک میں پرویز مش ... مزید پڑھیں
گوجرہ پولیس کے اہلکار چوری شدہ گاڑیاں استعمال کرنے لگے، معاملہ میڈیا پر آںے پر ناراض بھی ہوگئے

گوجرہ پولیس کے اہلکار چوری شدہ گاڑیاں استعمال کرنے لگے، معاملہ میڈیا پر آںے پر ناراض بھی ہوگئے

گوجرہ پولیس کے زیر قبضہ گاڑیاں اور موٹر سائیکل استعمال کرنے کا معاملہ میڈیا میں آنے پر گوجرہ پولیس کے اہلکار ناراض ہوگئے پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ایسی خبریں درست نہیں کہ وہ مسروقہ گاڑیاں اس ... مزید پڑھیں
گوجرہ کے نواحی گاوں 246 گ ب میں بااثر افراد کا محنت کش اور اس کے اہل خانہ پر تشدد

گوجرہ کے نواحی گاوں 246 گ ب میں بااثر افراد کا محنت کش اور اس کے اہل خانہ پر تشدد

چک 246 گ ب میں بااثر افراد نے ظلم  کا پہاڑ توڑ دیا بااثر افراد نے محمد اکرم کے گھر کی چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے تشدد کیا۔ مختار،اشتیاق، ساجد،عمران ،احسن اور مجاہد نے محنت کش کے ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں کورونا وائرس کی صورت حال بگڑنے لگی , کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 88 ہوگئی

گوجرہ میں کورونا وائرس کی صورت حال بگڑنے لگی , کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 88 ہوگئی

محکمہ صحت گوجرہ کے ماہرین نے خبردار کیا کہ  شہریوں نے اب بھی احتیاط نہ کی تو صورت حال گھمبیر ہو جائے گی ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ گوجرہ ڈاکٹر کامران چوہدری نے بتایا کہ شہری بلا ضرورت گھروں سے باہر ن ... مزید پڑھیں
گوجرہ کے شارجہ گراؤنڈ میں سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 17 جولائی کو ہوگا

گوجرہ کے شارجہ گراؤنڈ میں سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 17 جولائی کو ہوگا

لنڈوکراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 17 جولائی کو کھیلا جائے گا جس میں قرب وجوار کی چالیس ٹیمیں حصہ لیں گی ۔ گوجرہ کے لنڈو شارجہ گراونڈ پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کی انٹری فیس تین ہزار روپے رکھی گئی ہ ... مزید پڑھیں
گوجرہ کا ایم سی ہائی سکول کا پاکستانی ہاکی میں ایک بہترین ریکارڈ ہے، 40 سال میں 57 بین الاقوامی ہاکی کے کھلاڑی پیدا کیے

گوجرہ کا ایم سی ہائی سکول کا پاکستانی ہاکی میں ایک بہترین ریکارڈ ہے، 40 سال میں 57 بین الاقوامی ہاکی کے کھلاڑی پیدا کیے

وسطی پنجاب کا یہ چھوٹا قصبہ گوجرہ ایک متوسط علاقہ ہے۔ گزشتہ سالوں میں اس گاؤں کا ذکر ایک بار ہی ہوا ہے اور وہ وہ بھی مذہبی کشیدگی کی وجہ سے۔ اس قصبے کے سب سے بڑے سکینڈری سکول کی حالت کافی خراب ہے ا ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں سکول ہیڈ ماسٹرکا مالی پر بند کمرے میں تشدد، طالب علموں نے سچ بول دیا

گوجرہ میں سکول ہیڈ ماسٹرکا مالی پر بند کمرے میں تشدد، طالب علموں نے سچ بول دیا

گوجرہ کے ایم سی مڈل سکول کے پرنسپل طاہر محمود کا مالی شفیق پر کمرے میں بند کر کے تشدد کیا گیا انکوائری رپورٹ میں سکول کے طلباء نے سچ بول دیا مگر محکمہ ایجوکیشن کے اعلی افسران معاملے کو دبانے میں م ... مزید پڑھیں
گوجرہ اور کچا گوجرہ کے شہری صاف پانی کی بوند بوند کو ترس گئے، متعلقہ حکام سے پانی کی فراہمی کا مطالبہ کردیا

گوجرہ اور کچا گوجرہ کے شہری صاف پانی کی بوند بوند کو ترس گئے، متعلقہ حکام سے پانی کی فراہمی کا مطالبہ کردیا

گوجرہ اور کچا گوجرہ کے شہری صاف پانی کی بوند بوند کو ترس گئے۔ تین سال سے شروع ہونے والی کروڑوں روپے کی اربن واٹر سپلائی سکیم رواں سال بھی میں بھی شہریوں کو صاف پانی نہ دے سکی- اہل علاقہ نے متعلقہ ... مزید پڑھیں

گوجرہ کے بارے میں

گوجرہگوجرہ (Gojra)، تحصیل گوجرہ کا انتظامی صدر مقام ، پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا شہر ہے۔    مردم شماری2017 کے مطابق آبادی کے لحاظ سے یہ پاکستان کا 51 واں سب سے بڑا شہر ہے۔کینال ریسٹ ھاؤس یہاں کی سب سے پرانی بلڈنگ ہے، جس کا قیام 1898 میں ہوا تھا، گوجرہ تحصیل کا تاریخی پس منظرگوجرہ  کو 1896ء میں برطانوی نوآبادیاتی  دور کے دوران فیصل آباد (لائل پور ) کی ایک کالونی کے طور پر قائم کیا گیا ۔ گوجرہ ان اراضیوں کا تجارتی مرکز تھا جنھیں کاشتکاری کے  لیے برطانوی دور میں پلان کیا گیا تھا ، اور نقد آور فصلوں کے لئے "منڈی" (مارکیٹ) کے لئے جانا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now