ہفتہ , 11 جولائی 2020ء
(174) لوگوں نے پڑھا
گوجرہ مہندی محلہ انار کلی چوک میں واقع بڑا سائن بورڈ گرنے سے تین مزدور شدید زخمی ہوگئے۔ سائن بورڈ گرنے سے تین دکانیں بھی تباہ، دکانوں کے شیشے کے دروازے اور موبائل کاوٗنٹر مکمل ٹوٹ گئے۔ شدید زخمی افراد کو ریسکیو 1122 نے سول ہسپتال گوجرہ منتقل کر دیا۔