اتوار , 15 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے گوجرہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین گوجرہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس گوجرہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

گوجرہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

سب ڈویژن آفس فیسکو گوجرہ میں کھلی کچہری کاانعقاد

سب ڈویژن آفس فیسکو گوجرہ میں کھلی کچہری کاانعقاد

فیسکو صارفین کے مسائل اولین ترجیح پر حل کررہاہے ۔ان خیالات کااظہار ایس ای سرکل جھنگ انجینئر خالد نذیر نے وفاقی وزیر عمرایوب کی ہدایت پر سب ڈویژن آفس فیسکو گوجرہ میں منعقدہ کھلی کچہری سے خطاب کر ... مزید پڑھیں
گوجرہ مویشی منڈی شہریوں کے لیے مسائل کا گڑھ، علاقہ مکینوں کو پریشانی کا سامنا

گوجرہ مویشی منڈی شہریوں کے لیے مسائل کا گڑھ، علاقہ مکینوں کو پریشانی کا سامنا

گوجرہ میں جھنگ روڈ پر تھانہ صدر کے قریب ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام چار ایکڑ رقبے پر مویشی منڈی قائم کی گئی تھی جو ہر منگل کو لگائی جانی تھی۔ تاہم بیوپاری ہفتہ وار بنیاد پر منڈی لگانے کی بجائے روز ... مزید پڑھیں
گوجرہ کی سرکاری ہاؤسنگ کالونی بنیادی مسائل کا شکار

گوجرہ کی سرکاری ہاؤسنگ کالونی بنیادی مسائل کا شکار

حکومت پنجاب کے ادارے پنجاب ہائوسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی کی طرف سے گوجرہ میں سمندری روڈ پر بنائی گئی ہائوسنگ کالونی کی اندرونی سڑکیں ٹوٹ چکی ہیں سیوریج ناکارہ ہو چکا ہے ایک بارش ہو جائے تو کئی ... مزید پڑھیں
پنجاب اسپورٹس بورڈ نے گوجرہ  کے نوجوانوں کو قومی کھیل سے دور کرنے کا منصوبہ بنا لیا

پنجاب اسپورٹس بورڈ نے گوجرہ کے نوجوانوں کو قومی کھیل سے دور کرنے کا منصوبہ بنا لیا

کیا کھیلوں کی دنیا میں پاکستان کیلئے کارنامے سر انجام دینے والے اسپورٹسمین وزیر اعظم کے دور میں حکومت کھلاڑیوں سے اتنے پیسے لے گی ؟ گوجرہ کے ہاکی اسٹیڈیم میں لگا یہ نوٹس دیکھ کر حیرت ہوئی حالانک ... مزید پڑھیں
گوجرہ سے تعلق رکھنے والے وقاص بٹ قومی جونیئرہاکی ٹیم کے کپتان منتخب

گوجرہ سے تعلق رکھنے والے وقاص بٹ قومی جونیئرہاکی ٹیم کے کپتان منتخب

پاکستان میں ہاکی کا نام آئے اور ملک کی چھوٹی سی تحصیل گوجرہ کا نام نہ آئے ایسا ہو نہیں سکتا۔ کراچی میں قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ میں ٹرائلز کے بعد قومی سلیکشن کمیٹی نے گوجرہ سے تعلق رکھ ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں جاری چیف منسٹر پنجاب ہاکی ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے، واپڈا اور ماڑی پیٹرولیم کی ٹیمیں جیت گئیں

گوجرہ میں جاری چیف منسٹر پنجاب ہاکی ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے، واپڈا اور ماڑی پیٹرولیم کی ٹیمیں جیت گئیں

یکم فروری 2020- انٹر نیشنل ہاکی سٹیڈیم گو جرہ میں جاری چیف منسٹرپنجاب گولڈکپ ہاکی ٹورنا منٹ کے دوسرے روزدو میچ کھیلے گئے پہلا میچ واپڈافیصل آباداوردی گوجرہ ہاکی کلب کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا ... مزید پڑھیں
تحصیل گوجرہ کے محلہ ڈیرہ کوٹ سے ساڑھے پانچ سال کی بچی لاپتہ ہوگئی

تحصیل گوجرہ کے محلہ ڈیرہ کوٹ سے ساڑھے پانچ سال کی بچی لاپتہ ہوگئی

تحصیل گوجرہ کے محلہ ڈیرہ کوٹ سے ساڑھے پانچ سالہ بچی لاپتہ ہوگئی ہے بچی کا نام ارم پرویز ہے جبکہ بچی کا قد تقریبا تین فٹ ہے۔ پیلے رنگ کا شلوار قمیض پہنی ہوئی ہے بچی بارہ جولائی کو دوپہردو بجے گھر س ... مزید پڑھیں
گوجرہ کے نوجوانوں کے لیے خوشخبری ۔ استاد روڈا ہاکی اسٹیڈیم میں فلڈ لائیٹس کے پول لگادیئے گئے، جلد یہاں برقی قمقموں کی روشنی میں میچز ہوں گے

گوجرہ کے نوجوانوں کے لیے خوشخبری ۔ استاد روڈا ہاکی اسٹیڈیم میں فلڈ لائیٹس کے پول لگادیئے گئے، جلد یہاں برقی قمقموں کی روشنی میں میچز ہوں گے

گوجرہ کے نوجوانوں کے لیے خوشخبری۔ استاد روڈا ہاکی اسٹیڈیم میں فلڈ لائیٹس کے پول لگادیئے گئے، جلد یہاں برقی قمقموں میں بھی میچ ہو سکیں گے۔قومی کھیل ہاکی کو بے پناہ نامور کھلاڑی فراہم کرنے والے ش ... مزید پڑھیں
 شاہین الیون نے چوہدری اسپورٹس کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دے کر آل گوجرہ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامںٹ جیت لیا

شاہین الیون نے چوہدری اسپورٹس کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دے کر آل گوجرہ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامںٹ جیت لیا

میونسپل گراؤنڈ گوجرہ میں کھیلے جانے والے فائنل میں شاہین الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پرایک سو ستر رنز اسکور کیے اوپنر فیضان گجر نے دس چھکوں اور چار چوکوں ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں زائد قیمت پر اشیاء فروخت کرنے پر 19 دکانداروں پر جرمانے

گوجرہ میں زائد قیمت پر اشیاء فروخت کرنے پر 19 دکانداروں پر جرمانے

پرائس چیکنگ کے حوالے سے متحرک اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ سندس حارث فیلڈ میں ان ایکشن ہوئیں. پرائس چیکنگ پر کاروائیاں کی گئیں. اوورچارجنگ اور ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں نہ کرنے پر 19 چکن بیچنے والے دکان ... مزید پڑھیں

گوجرہ کے بارے میں

گوجرہگوجرہ (Gojra)، تحصیل گوجرہ کا انتظامی صدر مقام ، پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا شہر ہے۔    مردم شماری2017 کے مطابق آبادی کے لحاظ سے یہ پاکستان کا 51 واں سب سے بڑا شہر ہے۔کینال ریسٹ ھاؤس یہاں کی سب سے پرانی بلڈنگ ہے، جس کا قیام 1898 میں ہوا تھا، گوجرہ تحصیل کا تاریخی پس منظرگوجرہ  کو 1896ء میں برطانوی نوآبادیاتی  دور کے دوران فیصل آباد (لائل پور ) کی ایک کالونی کے طور پر قائم کیا گیا ۔ گوجرہ ان اراضیوں کا تجارتی مرکز تھا جنھیں کاشتکاری کے  لیے برطانوی دور میں پلان کیا گیا تھا ، اور نقد آور فصلوں کے لئے "منڈی" (مارکیٹ) کے لئے جانا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now