ہفتہ , 11 جولائی 2020ء
(279) لوگوں نے پڑھا
گوجرہ میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس میں شوہر نے بیوی کی جان لے لی چک348ج ب میں گھریلو جھگڑے پر شوہرنے بیوی کو قتل کردیا۔ ملزم مظہر نے بیوی کو گلہ دبا کر قتل کیا۔جاں بحق خاتون کی شناخت کوثر بی بی کے نام سے ہوئی ملزم واردات کے بعد موقع سے فرارہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔