ہفتہ , 11 جولائی 2020ء
(306) لوگوں نے پڑھا
ایک بزرگ شخص کئی روز سے لاری اڈا گوجرہ میں موجود ہے قوت گویائی اور قوت سماعت سے محروم ہے۔ بزرگ شخص کی آنکھیں اپنے پیاروں کی منتظر ہیں ۔ گھر کا پتہ نہیں بتا سکتا اگر کسی کو اس کی شناخت ہوتو لاری اڈا میں رمضان فروٹ والے سے رابطہ کریں