اتوار , 12 جولائی 2020ء
(223) لوگوں نے پڑھا
گوجرہ محلہ کچا گوجرہ میں صبح پانچ بجے سے بجلی بند ہے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ واپڈا کی جانب سے تاحال بجلی بندش کی شدید الفاظوں مزمت کرتے ہوئے اہل محلہ کچا گوجرہ کی اعلیٰ حکام سے پرزور اپیل تھی کہ بجلی فوری بحال کی جائے۔ گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی واپڈا نے بجلی بند کرکے عوام کو شدید مشکلات میں دھکیلا ہے جس سے عوام پانی سمیت دیگر ضروریات سے محروم ہیں۔