میری دھرتی نے تحصیل احمد پور سیال اور ملحقہ تمام علاقوں کے مقامی مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے نیوز پورٹل کا افتتاح کیا ہے۔ احمد پور سیال تحصیل کے لوگوں کے مسائل کے حوالے سے تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔
احمدپور سیال، اڈہ فتح پور کے علاقے میں بجلی کی تاروں کے مسائل کی وجہ سے علاقے کی بجلی گزشتہ روز سے غائب تھی۔ واپڈا کے اہلکاروں نے کام کرکے بجلی بحال کی۔ سیاسی و سماجی شخصیت مہر ہیبت خان کا کہنا تھ ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر جھنگ کی ہدایت پر، اسسٹنٹ کمشنر، احمدپور سیال نے اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ کیا اپنے دورے میں انہوں نے ریکارڈ کو چیک کیا، انہوں نے خصوصی انتظامات، عملے کی حاضری اور انے والوں کو تمام سہ ... مزید پڑھیں
احمدپور سیال، عقیل خان ولد حق نواز خان قوم کشک بلوچ سکنہ کوٹ بہادر مورخہ 08 اکتوبر 2020 سے لاپتہ ہے۔۔ ذہنی طور پر سادہ ہے۔۔ اپنا نام اور پتہ بتا سکتا ہے۔ ان کے گھر والے بشمول بیوی بچے بہت پریشان ہیں۔ ... مزید پڑھیں
احمد پور سیال، عطائی ڈاکٹر کا مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگانے سے مریض پر بیہوشی طاری ہوگئی جسے ملتان ریفر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز نواحی علاقہ بنگلہ یسمین کے رہائشی محمد عمران نے ال ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر کی زیر نگرانی سیلاب زدہ مواضعات میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق احمدپورسیال، سمندوآنہ، گڑھ مہاراجہ و دیگر مواضعات میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لئیے اسسٹنٹ کمشن ... مزید پڑھیں
تحریر: علی امجد چوہدری جھنگ سے، احمد پور سیال سے جنوب کی طرف 6 کلومیٹر کے فاصلے پر جھنڈیر نیازی والا کے مقام پر دریائے چناب کے حفاظتی بند میں شگاف تھا سیلاب کا پانی سینکڑوں ایکڑ اراضی کو اپنی لپیٹ ... مزید پڑھیں
رپورٹ امجد چوھدری: احمدپور سیال سے متصل علاقے جھنڈیر نیازی میں دریائے چناب کا سیلابی ریلہ گزرنے سے حفاظتی بند ٹوٹ گیا ہے جس کے بعد پانی نزدیک آبادیوں کی طرف جانے لگا ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے پ ... مزید پڑھیں
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال میں ہیلتھ ویلفیئر کمیٹی نے مستحق مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، اس سلسلہ میں سہیل آرتھر میڈیکل سوشل آفیسر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ... مزید پڑھیں
سبزی فروٹ منڈی گڑھ موڑ پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 آڑھتی شدید زخمی ہوگئے۔ ایک آڑھتی حافظ صفدر علی کے مطابق سبزی منڈی گڑھ موڑ میں سبانہ برادری کے لوگوں نے آڑھتیوں پر دھاوا بول دیا جس کے ... مزید پڑھیں
(8 جولائی 2020)ضلع جھنگ کی تحصیل احمد پور سیال میں 19 سالہ نوجوان نے گھریلو جھگڑے پر نہر میں چھلانگ لگاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق احمدپور سیال موضع ڈلوانہ کے نزدیک گھریلو جھگڑے پر ... مزید پڑھیں
(11 جولائی 2020)تحصیل احمد پور سیال میں احمدپور سیال ایس ایچ اوکے ارباب سمیجہ نے منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کیا ہے جس کے نتیجے میں 47 لٹر شراب، 1020 گرام چرس برآمد کرلی گئی جبکہ 4ملزمان کو گرفتار ... مزید پڑھیں
(14 جولائی 2019)احمد پور سیال میں بھکر روڈ پر اڈا بھریڑی کے قریب دو ہائی ایس ویگن آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ نواب فیصل حیات خان جبوانہ سیال مُشیر وزیراعلی پنجاب نے تحصیل ... مزید پڑھیں
(28 جولائی 2020)احمد پور سیال کی بستی غازی شاہ میں نکاسی آب کا مسئلہ حل نہ ہوسکا۔ یہاں پر سیوریج کا پانی کسی کی ذاتی اراضی میں جمع ہورہا ہے۔ جوکہ گندے پانی کا تالاب کا منظر پیش کرنے لگا ہے جہاں سے آ ... مزید پڑھیں
(28 جون 2020) تفصیلات کے مطابق تحصیل احمد پور سیال میں میو چوک پٹرول پمپ کے ساتھ ثمر اقبال میو کی دکان پر دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکو ماسک پہنے آئے اور گن پوائنٹ پر موبائل اور نقدی چھین کر فرا ... مزید پڑھیں
(19 فروری 2020)ڈویژنل کمشنرفیصل آباد عشرت علی نے تحصیل احمدپور سیال کا دورہ کیا۔انہوں نے پارلیمانی سیکرٹری رانا شہباز اور اسسٹنٹ کمشنر اسدعلی کے ہمراہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور دریائی کٹاؤ کے ... مزید پڑھیں
(17 جولائی 2020)ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد طاھر وٹو کا کہنا تھا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈرگ ایڈکٹس سنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا جہاں پر منشیات کے عادی افراد کے علاج معالجہ اور ادویات فراہم ... مزید پڑھیں
(28 جولائی 2020)ڈپٹی کمشنرفیصل آباد محمد طاھر وٹو منڈیوں میں سہولیات کی فراہمی کے لئے متحرک ہوگئے ۔ انہوں نے مختلف منڈیوں کے دورے کرکے وہاں سہولیات کا جائزہ لیا۔ رینجرز افسران اسسٹنٹ کمشنر اور دی ... مزید پڑھیں
(6 مارچ 2020)ٹاوؑن کمیٹی گڑھ مہاراجہ میں سینیٹری ورکرز کی ہرتال کا معاملہ طول پکڑنے لگا۔ 3روز ہوگئے صفائی نا ہونے کی وجہ سے علاقے بھر میں گندگی کے ڈھیر بڑھنے لگے اس کے ساتھ ساتھ بارش کی وجہ سے گلی مح ... مزید پڑھیں
(6 جون 2020)جھکڑ فقیر قبرستان تحصیل احمد پور سیال کا قدیمی قبرستان ہے جہاں پر شہریوں کو اپنے پیارے دفنانے کے لیے جگہ کم ہو گئی تھی اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال محمد اسد علی خان بدھ نے شہریوں کے پرزور م ... مزید پڑھیں
(25 جون 2020)احمد پور سیال سی او میونسپل کمیٹی خالد محمود کی قیادت میں وزیر اعظم کی ٹائیگر فورس کی فلاحی کارروائیاں جاری ہیں۔ فوکل پرسن ٹائیگر فورس عبدالسمیع نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پل نجف چوک پ ... مزید پڑھیں