بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ احمد پور سیال میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ٹائیگر فورس نے نجف چوک سے غیر قانونی مویشی منڈیاں منتقل کرادیں

ٹائیگر فورس نے  نجف چوک سے غیر قانونی مویشی منڈیاں منتقل کرادیں
Staff Reporter بدھ , 29 جولائی 2020ء (650) لوگوں نے پڑھا
(25 جون 2020)احمد پور سیال سی او میونسپل کمیٹی خالد محمود کی قیادت میں  وزیر اعظم کی ٹائیگر فورس کی فلاحی کارروائیاں جاری ہیں۔  فوکل پرسن ٹائیگر فورس عبدالسمیع نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پل نجف چوک پر غیر قانونی مویشی منڈی اور نا جائز تجاوزات کا خاتمہ کرواکر متبادل جگہ پرمنتقل کر دیا۔ ان کا  کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں بھی وہ حکومتی ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے کیلئے اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے فلاحی کاموں میں اپنی خدمات انجام دیتے رہیں گے۔
  • صحت
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now