بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ احمد پور سیال میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جھکڑ فقیر قبرستان میں 2 ایکڑ رقبہ کا اضافہ کردیا گیا

جھکڑ فقیر قبرستان میں 2 ایکڑ رقبہ کا اضافہ کردیا گیا
Staff Reporter بدھ , 29 جولائی 2020ء (372) لوگوں نے پڑھا
(6 جون 2020)جھکڑ فقیر قبرستان تحصیل احمد پور سیال کا قدیمی قبرستان ہے جہاں پر شہریوں کو اپنے پیارے دفنانے کے لیے جگہ کم ہو گئی تھی اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال محمد اسد علی خان بدھ نے شہریوں کے پرزور مطالبے پر قبرستان کے لیے 2 ایکڑ رقبہ مختص کر دیا ہے جو کہ اندازے کے مطابق آئندہ 25 سالوں کے لیے کافی ہوگا۔ اہل علاقہ نے انتظامیہ کے اس اقدام کو سراہا ہے۔ دوسری جانب  مخیر حضرات کی جانب سے مختص کردہ اراضی پر جلد ہی جنازہ گاہ کی تعمیر کی جائے گی۔ 
  • بچے اور کنبے
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now