جمعرات , 22 جنوری 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ احمد پور سیال میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
پڑھیے تحصیل احمد پور سیال اور ملحقہ موضعات کی تازہ ترین صحت اور ہسپتالوں کے حوالوں سے خبریں۔ ہمارا بے حد بڑا نیٹ ورک اور نمائندے نشر کرتے ہیں تمام عوامی صحت کے مسائل، شعوری مہموں کو اور باخبر رکھتے ہیں آپ کو احمد پور سیال کی مقامی صحت کے اداروں کے متعلق خبروں سے۔

احمد پور سیال میں صحت کے بارے میں خبریں

اسسٹنٹ کمشنر رمیز ظفر کا تحصیل ہسپتال کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر رمیز ظفر کا تحصیل ہسپتال کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر رمیز ظفر تحصیل احمد پور سیال نے ٹی ایچ کیو ہسپتال احمد پور سیال کا گزشتہ روز دورہ کیا۔ انہوں نے ہسپتال کے تمام شعبوں کا تفصیل سے معائنہ کیا اور ہسپتال میں صفائی ستھرائی کا بھی جائزہ ... مزید پڑھیں
سینئر ایس سی او ارشاد علی کا حرکت قلب بند ہونے سے انتقال

سینئر ایس سی او ارشاد علی کا حرکت قلب بند ہونے سے انتقال

اے آر سی احمد پور سیال کے ایک سینئر ایس سی او ارشاد علی کو اے آر سی میں دل کا دورہ پڑا انہیں فوری طور پر ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں سے انہیں نشتر اسپتال ملتان ریفر کردیا گیا لیکن راستے م ... مزید پڑھیں
تحصیل ہسپتال میں امراض دندان کیلئے جدید ترین ڈینٹل یونٹ کی تنصیب

تحصیل ہسپتال میں امراض دندان کیلئے جدید ترین ڈینٹل یونٹ کی تنصیب

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں امراض دندان کے مریضوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کی سہولت کیلئے جدید ترین ڈینٹل یونٹ کی تنصیب کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔ مریضوں کو امراض دندان کی سہولیات کے حصول میں اب ا ... مزید پڑھیں
کلینک الشازیب پولی کلینک نزد ٹی ایچ کیو ہسپتال کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

کلینک الشازیب پولی کلینک نزد ٹی ایچ کیو ہسپتال کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

احمد پور سیال میں ایک نجی کلینک الشازیب پولی کلینک نزد ٹی ایچ کیو ہسپتال کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا۔ کلینک کے انچارج  ڈاکٹر  قاسم عباس خان صاحب  نے تقریب سے خطاب کیا ان کا کہنا تھا کہ ... مزید پڑھیں
بنگلہ یاسمین میں عطائی ڈاکٹر کا مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگانے سے مریض بے ہوش

بنگلہ یاسمین میں عطائی ڈاکٹر کا مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگانے سے مریض بے ہوش

احمد پور سیال، عطائی ڈاکٹر کا مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگانے سے مریض پر بیہوشی طاری ہوگئی جسے ملتان ریفر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز نواحی علاقہ بنگلہ یسمین کے رہائشی محمد عمران نے ال ... مزید پڑھیں
بچوں کو اسکول بھیجنے کے حوالے والدین کیلئے ہدایات جاری

بچوں کو اسکول بھیجنے کے حوالے والدین کیلئے ہدایات جاری

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال انتظامیہ کی جانب سے والدین کیلئے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ بچوں کو ماسک پہنا کر اسکول روانہ کریں چاہے وہ کپڑے کا ماسک ہی کیوں نہ ہو۔ بچوں میں کھانسی یا بیمار ... مزید پڑھیں
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مستحق مریضوں کو ادویات کی مفت فراہمی کا آغاز ہوگیا ہے

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مستحق مریضوں کو ادویات کی مفت فراہمی کا آغاز ہوگیا ہے

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال میں ہیلتھ ویلفیئر کمیٹی نے مستحق مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، اس سلسلہ میں سہیل آرتھر میڈیکل سوشل آفیسر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ... مزید پڑھیں
بستی غازی شاہ میں ایک سال بعد بھی  نکاسی آب کا مسئلہ حل نہ ہوسکا

بستی غازی شاہ میں ایک سال بعد بھی نکاسی آب کا مسئلہ حل نہ ہوسکا

(28 جولائی 2020)احمد پور سیال کی بستی غازی شاہ میں نکاسی آب کا مسئلہ حل نہ ہوسکا۔ یہاں پر سیوریج کا پانی کسی کی ذاتی اراضی میں جمع ہورہا ہے۔ جوکہ گندے پانی کا تالاب کا منظر پیش کرنے لگا ہے جہاں سے آ ... مزید پڑھیں
ڈویژنل کمشنر فیصل آباد عشرت علی کا تحصیل احمدپور سیال کا دورہ

ڈویژنل کمشنر فیصل آباد عشرت علی کا تحصیل احمدپور سیال کا دورہ

(19 فروری 2020)ڈویژنل کمشنرفیصل آباد عشرت علی نے تحصیل احمدپور سیال کا دورہ کیا۔انہوں نے پارلیمانی سیکرٹری رانا شہباز اور اسسٹنٹ کمشنر اسدعلی کے ہمراہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور دریائی کٹاؤ کے ... مزید پڑھیں
منشیات کے عادی افراد کوعلاج معالجہ  کی سہولت دی جائے گی، ڈپٹی کمشنر فیصل آباد

منشیات کے عادی افراد کوعلاج معالجہ کی سہولت دی جائے گی، ڈپٹی کمشنر فیصل آباد

(17 جولائی 2020)ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد طاھر وٹو کا کہنا تھا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈرگ ایڈکٹس سنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا جہاں پر منشیات کے عادی افراد کے علاج معالجہ اور ادویات فراہم ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنرفیصل آباد منڈیوں میں سہولیات کی فراہمی کیلئے متحرک

ڈپٹی کمشنرفیصل آباد منڈیوں میں سہولیات کی فراہمی کیلئے متحرک

(28 جولائی 2020)ڈپٹی کمشنرفیصل آباد محمد طاھر وٹو منڈیوں میں سہولیات کی فراہمی کے لئے متحرک ہوگئے ۔ انہوں نے مختلف منڈیوں کے دورے کرکے وہاں سہولیات کا جائزہ لیا۔ رینجرز افسران اسسٹنٹ کمشنر اور دی ... مزید پڑھیں
گڑہ مہاراجہ میں سینیٹری ورکرز کی ہرتال، گلی محلے گندگی میں ڈوب گئے

گڑہ مہاراجہ میں سینیٹری ورکرز کی ہرتال، گلی محلے گندگی میں ڈوب گئے

(6 مارچ 2020)ٹاوؑن کمیٹی گڑھ مہاراجہ میں سینیٹری ورکرز کی ہرتال کا معاملہ طول پکڑنے لگا۔ 3روز ہوگئے صفائی نا ہونے کی وجہ سے علاقے بھر میں گندگی کے ڈھیر بڑھنے لگے اس کے ساتھ ساتھ بارش کی وجہ سے گلی مح ... مزید پڑھیں
ٹائیگر فورس نے  نجف چوک سے غیر قانونی مویشی منڈیاں منتقل کرادیں

ٹائیگر فورس نے نجف چوک سے غیر قانونی مویشی منڈیاں منتقل کرادیں

(25 جون 2020)احمد پور سیال سی او میونسپل کمیٹی خالد محمود کی قیادت میں  وزیر اعظم کی ٹائیگر فورس کی فلاحی کارروائیاں جاری ہیں۔  فوکل پرسن ٹائیگر فورس عبدالسمیع نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پل نجف چوک پ ... مزید پڑھیں
احمد پور سیال میں این جی او کی جانب سے پینے کے صاف پانی کا فلٹر پلانٹ نصب کردیا گیا

احمد پور سیال میں این جی او کی جانب سے پینے کے صاف پانی کا فلٹر پلانٹ نصب کردیا گیا

(21 جون 2020)احمدپور سیال میں پینے کے صاف پانی کے لئے فلٹر پلانٹ نصب کردیا گیا۔ یہ فلٹر پلانٹ ایک این جی او سرور فاوؑنڈیشن کی جانب سے نصب کیا گیا۔ یہاں پر لوگ پہلے ہینڈ پمپ کے ذریعے سے صاف پانی پیتے ت ... مزید پڑھیں
گڑھ مہا راجہ میں مردہ مُرغیوں سے بھرا رکشہ عوام نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دی

گڑھ مہا راجہ میں مردہ مُرغیوں سے بھرا رکشہ عوام نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دی

  تفصیلات کے مطابق تحصیل احمد پور سیال کے علاقے  گڑھ مہاراجہ میں مبینہ طور پر مردہ برائلر مرغیوں سے بھرا ہوا رکشہ جن کو چارے اور چادروں کی مدد سے چھپایا گیا تھا ایک مشہور برائلر کے تاجر تک پہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now