بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ احمد پور سیال میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن، شراب اور چرس برآمد

منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن، شراب اور چرس برآمد
Staff Reporter بدھ , 29 جولائی 2020ء (726) لوگوں نے پڑھا
(11 جولائی 2020)تحصیل احمد پور سیال میں احمدپور سیال ایس ایچ اوکے  ارباب سمیجہ نے منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کیا ہے جس کے نتیجے میں 47 لٹر شراب، 1020 گرام چرس برآمد کرلی گئی جبکہ 4ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس آفی سر سردار غیاث گل خان کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ احمد پور سیال ارباب احمد سمیجہ کی قیادت میں پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران نواحی علاقہ پیر عبدالرحمٰن کے مختلف مقامات پر چھاپے مارے گئے۔ اس دوران مظہر، فاروق، سجن سائیں اور غلام عباس نامی ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مذید تفتیش شروع کردی گئی۔
  • جُرم و سزا
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now