Staff Reporter
بدھ , 29 جولائی 2020ء
(453) لوگوں نے پڑھا
(28 جون 2020) تفصیلات کے مطابق تحصیل احمد پور سیال میں میو چوک پٹرول پمپ کے ساتھ ثمر اقبال میو کی دکان پر دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکو ماسک پہنے آئے اور گن پوائنٹ پر موبائل اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔ دکاندار نے پولیس اور متعلقہ انتظامیہ سے اپیل کی ہے اس کا سامان بازیاب کرایا جائے۔