Staff Reporter
ہفتہ , 17 اکتوبر 2020ء
(580) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر جھنگ کی ہدایت پر، اسسٹنٹ کمشنر، احمدپور سیال نے اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ کیا اپنے دورے میں انہوں نے ریکارڈ کو چیک کیا، انہوں نے خصوصی انتظامات، عملے کی حاضری اور انے والوں کو تمام سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اراضی ریکارڈ سنٹر اے آر سی احمد پور سیال کا دورہ کیا۔ موقع پر انہوں نے عملہ کو خصوصی ہدایات جاری کیں۔