بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ احمد پور سیال میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

بستی غازی شاہ میں ایک سال بعد بھی نکاسی آب کا مسئلہ حل نہ ہوسکا

بستی غازی شاہ میں ایک سال بعد بھی  نکاسی آب کا مسئلہ حل نہ ہوسکا
Staff Reporter بدھ , 29 جولائی 2020ء (552) لوگوں نے پڑھا
(28 جولائی 2020)احمد پور سیال کی بستی غازی شاہ میں نکاسی آب کا مسئلہ حل نہ ہوسکا۔ یہاں پر سیوریج کا پانی کسی کی ذاتی اراضی میں جمع ہورہا ہے۔ جوکہ گندے پانی کا تالاب کا منظر پیش کرنے لگا ہے جہاں سے آنے والے تعفن اور بدبو سے علاقے کے لوگوں کا رہنا محال ہوگیا ہے وہاں سے پانی نکلتے نکلتے لوگوں کے گھروں تک پہنچنے لگا ہےاور مکھیوں اور مچھروں کی افزائش بھی اسی گندے پانی میں ہونے لگی جس سے لوگوں کو ٹائیفائیڈ، ہیضہ، ہیپاٹائیٹس، معدہ اور پیٹ کی بیماریوں کے ساتھ ساتھ دوسری موذی بیماریاں لگ رہی ہیں بیماریوں سے بچے زیادہ متاثر ہورہے ہیں۔ علاقے کے لوگوں نے حکام سے پرزور اپیل کی ہے بستی غازی شاہ کے نکاسی آب کا مسئلہ کا فوری حل کیا جائے۔  
  • صحت
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now