Staff Reporter
بدھ , 29 جولائی 2020ء
(566) لوگوں نے پڑھا
(8 جولائی 2020)ضلع جھنگ کی تحصیل احمد پور سیال میں 19 سالہ نوجوان نے گھریلو جھگڑے پر نہر میں چھلانگ لگاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق احمدپور سیال موضع ڈلوانہ کے نزدیک گھریلو جھگڑے پر 19 سالہ نوجوان نے نہر میں چھلانگ لگادی، جس کی وجہ سے وہ ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔ بعد ازاں ریسکیو ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے لاش کو نکال کر لواحقین کےحوالے کردیا ۔