بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ احمد پور سیال میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مستحق مریضوں کو ادویات کی مفت فراہمی کا آغاز ہوگیا ہے

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مستحق مریضوں کو ادویات کی مفت فراہمی کا آغاز ہوگیا ہے
Staff Reporter جمعہ , 21 اگست 2020ء (480) لوگوں نے پڑھا
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال میں ہیلتھ ویلفیئر کمیٹی نے مستحق مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، اس سلسلہ میں سہیل آرتھر میڈیکل سوشل آفیسر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ کو ہیلتھ ویلفیئر کمیٹی احمد پور سیال ہسپتال کا اضافی چارج دیا گیا ہے، سہیل آرتھر نے بتایا کی 20 جولائی سے احمد پور سیال میں غریب اور مستحق مریضوں کو ادویات فراہم کی جا رہی ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ہسپتال میں میڈیکل سوشل آفیسر کا دفتر مریضوں کو ہر قسم کی رہنمائی اور مدد کے لئے تیار ہے، روزانہ کی بنیاد پر مریضوں کو استحقاق فارم جاری کیے جاریے ہیں اور روزانہ مریضوں کو ادویات فراہم کی جارہی ہیں۔ احمدپور سیال میں صحت کے شعبے میں یہ ایک احسن اقدام ہے۔
  • صحت
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now