بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ احمد پور سیال میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تلاش گمشدہ برائے عقیل خان ولد حق نواز خان قوم کشک بلوچ

تلاش گمشدہ برائے عقیل خان ولد حق نواز خان قوم کشک بلوچ
Staff Reporter منگل , 13 اکتوبر 2020ء (763) لوگوں نے پڑھا
احمدپور سیال، عقیل خان ولد حق نواز خان قوم کشک بلوچ سکنہ کوٹ بہادر مورخہ 08 اکتوبر 2020 سے لاپتہ ہے۔۔ ذہنی طور پر سادہ ہے۔۔ اپنا نام اور پتہ بتا سکتا ہے۔ ان کے گھر والے بشمول بیوی بچے بہت پریشان ہیں۔ اگر کوئی ان کو دیکھے یا ان کے بارے کوئی اطلاع رکھتا ہو تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔030078682800306436303303005341425 
  • لاپتہ
  • پولیس
  • علاقائی مسائل
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now