Staff Reporter
بدھ , 29 جولائی 2020ء
(471) لوگوں نے پڑھا
(14 جولائی 2019)احمد پور سیال میں بھکر روڈ پر اڈا بھریڑی کے قریب دو ہائی ایس ویگن آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ نواب فیصل حیات خان جبوانہ سیال مُشیر وزیراعلی پنجاب نے تحصیل ھیڈ کورٹر اٹھارہ ہزاری میں زخمیوں کی عیادت کی اور خصوصی نگہداشت کے لیے احکامات جاری کیے۔