Staff Reporter
منگل , 01 ستمبر 2020ء
(690) لوگوں نے پڑھا
رپورٹ امجد چوھدری: احمدپور سیال سے متصل علاقے جھنڈیر نیازی میں دریائے چناب کا سیلابی ریلہ گزرنے سے حفاظتی بند ٹوٹ گیا ہے جس کے بعد پانی نزدیک آبادیوں کی طرف جانے لگا ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے پانی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال احمدپور سیال کی جانب جاسکتا ہے۔ انتظامیہ کو بروقت انتظامات کی ضرورت ہے تاکہ ناگہانی آفت سے نمٹا جاسکے۔