بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ احمد پور سیال میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

بنگلہ یاسمین میں عطائی ڈاکٹر کا مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگانے سے مریض بے ہوش

بنگلہ یاسمین میں عطائی ڈاکٹر کا مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگانے سے مریض بے ہوش
Staff Reporter منگل , 15 ستمبر 2020ء (612) لوگوں نے پڑھا
احمد پور سیال، عطائی ڈاکٹر کا مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگانے سے مریض پر بیہوشی طاری ہوگئی جسے ملتان ریفر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز نواحی علاقہ بنگلہ یسمین کے رہائشی محمد عمران نے الزام عائد کیا ہے کہ عطائی ڈاکٹر قصور عباس سپرا نے غلط انجیکشن لگا کر میرے بھائی فرحان علی کی حالت غیر کر دی جسے بیہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال احمد پور سیال لایا گیا مگر حالت زیادہ خراب ہونے پر نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا۔ اندراج مقدمہ کے لیے مقامی تھانہ میں دی گئی درخواست میں محمد عمران نے موقف اختیار کیا ہے کہ ملزم قصور سپرا مستند ڈاکٹر نہیں اور نہ ہی اسکے پاس کوئی پریکٹس لائسنس ہے۔ محمد عمران نے عطائی ڈاکٹر کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کی ہے۔
  • صحت
  • جُرم و سزا
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?
Junaid Rafique5 years ago
ایسے عطائیوں کے خلاف سخت کاروائیاں ہونی چاہیں لوگوں کی جانوں سے کھیلنا انہوں نے شیوہ بنالیا ہے

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now