جمعرات , 18 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ احمد پور سیال میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اڈہ فتح کی بجلی بحال ہوگئی

اڈہ فتح کی بجلی بحال ہوگئی
Staff Reporter منگل , 15 دسمبر 2020ء (640) لوگوں نے پڑھا
احمدپور سیال، اڈہ فتح پور کے علاقے میں بجلی کی تاروں کے مسائل کی وجہ سے علاقے کی بجلی گزشتہ روز سے غائب تھی۔ واپڈا کے اہلکاروں نے کام کرکے بجلی بحال کی۔ سیاسی و سماجی شخصیت مہر ہیبت خان کا کہنا تھا کہ علاقے کی بجلی کی فوری بحالی میں صاحبزادہ امیر سلطان کی ذاتی کوششیں شامل ہیں علاقے میں بجلی کی تاروں کا اہم مسئلہ ہے جس کی وجہ سے بجلی چلی جاتی ہے ۔ مہر ہیبت خان کا مذید کہنا تھا کہ صاحبزادہ امیر سلطان نے یقین دہانی کروائی کہ بہت جلد علاقے کی بجلی کی تاروں کا مسئلہ بھی حل کروایا جائے گا۔    
  • بجلی
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now