جمعہ , 16 اکتوبر 2020ء
(524) لوگوں نے پڑھا
قصور، نظر آنے والے بزرگ حافظ محمد شفیع صاحب مدینہ مسجد خادم آباد کھارا روڑ قصور کے امام ہیں ان کا یہ انفرادی ااعزاز ہے کہ انہوں نے فرض نمازوں میں قرات کرتے ہوئے 100 قرآن پاک مکمل کیے ہیں۔ محترم شفیع صاحب مختلف مساجد میں امامت کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ ان کا یہ منفرد اعزاز علاقے کے لوگوں کیلئے فخر کا باعث بن گیا ہے۔