ہفتہ , 20 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ہیڈ کلرک نے نادرا آفس میں والدین کی پریشانی سے نجات کیلئے کیمپ لگا لیا

ہیڈ کلرک نے نادرا آفس میں والدین کی پریشانی سے نجات کیلئے کیمپ لگا لیا
بدھ , 02 دسمبر 2020ء (401) لوگوں نے پڑھا
حکومت و انتطامیہ کے کام بھی بہت نرالے ہوتے ہیں کبھی ہوتے ہی نہیں کبھی ہونے کو آتے ہیں تو عوام بھی پریشان ہوجاتی ہے۔ موجودہ معاملہ میں پھولنگر میں حکومت کی جانب سے جن طلبہ و طالبات کے ب فارم نہیں بنے ہوئے ان کیلئے اچانک ب فارم بنوانے کا حکم جاری کردیا گیا جس کے بعد لازمی کوائف کی تصدیق گزٹ آفیسر سے کروانی ہوتی ہے اب گزٹ آفیسر یا تو بہت مصروف ہیں یا کسی بھی وجہ سے موجود نا ہوں تو لوگ کیا کریں؟؟ لیکن شائد کچھ نیک لوگ اللہ نے ان کاموں کیلئے رکھے ہوتے ہیں اسی حوالے سے بلدیہ پھولنگر کے ہیڈ کلرک حبیب احمد قادری نے نادرا آفس میں ہی اپنا کیمپ لگا لیا اور جذبہ خدمت خلق کو پیش نظر رکھتے ہوئے طلبہ و طالبات کے ب فارم تصدیق کرنا شروع کر دیئے ہیں جس کے بعد کئی طلبہ و طالبات اور والدین کو تصدیق کروانے کے مرحلے کی پریشانی سے نجات ملی ہے۔ بلاشبہ ان کا یہ کام انتہائی قابل تحسین ہے۔ سماجی اور شہری حلقوں نے بھی ہیڈ کلرک حبیب احمد قادری کو جذبہ خدمت خلق کے تحت کاوش کو سراہا۔   
  • انتظامیہ
  • پھول نگر
  • اسکول
  • بچے اور کنبے
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now