پیر , 28 ستمبر 2020ء
(413) لوگوں نے پڑھا
قصور، رانا فرمان سابقہ چئیرمین روسہ کے تایا اور رانا وکیل کے بڑے بھائی رانا اختر رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کا خاندان علاقے میں معزز گردانا جاتا ہے۔ اہل علاقہ کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔