بدھ , 30 ستمبر 2020ء
(496) لوگوں نے پڑھا
قصور، سردار محمد سرور ڈوگر نجابت ضلع قصور اور سردار پرویز احمد ڈوگر صدر ساہیول بورڈ کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں۔ اہل علاقہ نے شدت غم کا اظہار کیا ہے اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کی دعا کی ہے اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔