جمعرات , 12 نومبر 2020ء
(315) لوگوں نے پڑھا
سابق ایم این اے قصور شیخ وسیم اختر کی بیوی اور میاں سعد وسیم شیخ موجودہ ایم این اے قصور کی والدہ اللہ کی رضا سے وفات پاگئی ہیں۔ نماز جنازہ گزشتہ روز بروز جمرات صبح بلدیہ چوک عید گاہ میں ادا کیا گیا۔ جنازہ میں اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔