اتوار , 11 اکتوبر 2020ء
(410) لوگوں نے پڑھا
محمد اسلم عابد صاحب پرنسپل گورنمنٹ قائد اعظم اکیڈمی آف ٹیچر ٹریننگ کالج قصور سابقہ ٹیچر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کنگن پور اللہ، سابقہ پرنسپل اکیڈمی قصور، رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔ مرحوم کی وفات پر علاقے کی تعلیمی و سماجی شخصیات کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔