ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

حضرت بابا بلھے شاہ کے مزار میں حاضری کے لئے آنے والا بچہ پولیس نے ڈھونڈھ لیا

حضرت بابا بلھے شاہ کے مزار میں حاضری کے لئے آنے والا بچہ پولیس نے ڈھونڈھ لیا
پیر , 02 نومبر 2020ء (687) لوگوں نے پڑھا
قصور، وہاڑی سے حضرت بابا بلھے شاہ کے مزار میں حاضری کے لئیے آنے والی فیملی کا لاپتہ ہونے والا کمسن بچہ پولیس نے ڈھونڈ کر ورثا کے حوالے کردیا۔ ہفتہ کے روز سہہ پہر 4 بجے کے قریب وہاڑی سے آئی فیملی کا 2 سالہ بچہ صائم اچانک غائب ہوگیا جس پر لواحقین نے حالیہ بچوں کے اغواء کے واقعات کے پیش نظر انتہائی افسردہ ہوکر متعلقہ پولیس سے بچے کی تلاش کے لئیے مدد حاصل کی جس پر تھانہ اے ڈویژن پولیس کے ایس ایچ او افتخار جوئیہ نے اپنی پولیس فورس کے ہمراہ مزار کے قرب و جوار میں مسلسل ایک گھنٹہ کی محنت اور تلاش کے بعد لاپتہ بچے کو ڈھونڈ کر اسکے والدین کے سپرد کردیا۔ بچے کو دیکھ کر فیملی نے پولیس کا نہ صرف شکریہ ادا کیا بلکہ دعاؤں سے بھی نوازا اور ایس ایچ او افتخار جوئیہ اور پولیس کی خدمات کو بہترین الفاظ میں سراہا۔
  • بچے
  • لاپتہ
  • پولیس
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now