جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

منسٹر سپیشل ایجوکیشن پنجاب چوہدری محمد اخلاق کا دورہ قصور

منسٹر سپیشل ایجوکیشن پنجاب چوہدری محمد اخلاق کا دورہ قصور
پیر , 28 ستمبر 2020ء (692) لوگوں نے پڑھا
قصور، منسٹر سپیشل ایجوکیشن پنجاب چوہدری محمد اخلاق کی شہر قصور آمد ہوئی۔ انہوں نے اس موقع پر وزیراعظم پاکستان عمران خان کے وژن کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف سے سپیشل چائلڈ سکول آف ایجوکیشن قصور کے بچوں کی پک اینڈ ڈراپ کے لیے چار بڑی بسوں کا تحفہ دیا۔ منسٹر سپیشل ایجوکیشن پنجاب چوہدری محمد اخلاق نے سپیشل چائلڈ سکول آف ایجوکیشن قصور میں شجر کاری مہم کا پودا لگایا۔ اس موقع پر ان کے ساتھ ضلع قصور کے تعلیمی ذمہ داران بھی موجود تھے۔
  • اسکول
  • سیاست
  • بچے اور کنبے
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now