بدھ , 30 ستمبر 2020ء
(429) لوگوں نے پڑھا
قصور، تمام شادی ہالوں کے مالکان نے جنرل سیکرٹری انجمن تاجران قصور آصف علی کھوکھر کے ساتھ مشاورتی میٹنگ کی جہاں آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا آنے والے دنوں میں مختلف معاملات میں ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا گیا۔ میٹنگ میں میزبان کی جانب سے خوب تواضع کا بھی اہتمام کیا گیا۔