بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لالیاں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جھنگ روڈ چنگی نمبر 4 پر ٹریفک حادثہ

جھنگ روڈ چنگی نمبر 4 پر ٹریفک حادثہ
Chinot City جمعرات , 26 نومبر 2020ء (405) لوگوں نے پڑھا
لالیاں میں جھنگ روڈ چنگی نمبر 4 کے قریب دو موٹر سائیکلیں اور ٹریکٹر ٹرالی آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص جانبحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو عملہ جائےوقوع پر پہنچ گیا۔ جاں بحق شخص کی لاش کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا جبکہ زخمی کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جانبحق شخص کی پہچان محمد اسحاق کے نام سے ہوئی جو چک نمبر 63 کا رہائشی تھا جبکہ زخمی شخص کا نام علی رضا ولد امتیاز علی بتایاگیا۔
  • حادثہ
  • ریسکیو 1122
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now