Chinot City
بدھ , 28 اکتوبر 2020ء
(398) لوگوں نے پڑھا
لالیاں میں چنیوٹ روڈ کے قریب کالوال موڑ پردو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں دو افرد زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والوں میں ایک مرد اور ایک عورت شامل ہیں۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ اطلاع ملنے پرریسکیو عملہ موقع پر پہنچ گیا۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا۔ حادثے میں زخمی ہونے والوں کے نام ثناء رؤف اور زبیر ہیں۔