Chinot City
بدھ , 29 جولائی 2020ء
(312) لوگوں نے پڑھا
محکمہ صحت نے لالیاں میں آوارہ کتے مارنے کرنے کی مہم شروع کر دی ۔لالیاں کے شہری علاقوں میں آوارہ کتوں کی بہتات اور کاٹنے کے واقعات کی روک تھام کے لئے ڈی سی او چنیوٹ نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ لالیاں کو کارروائی کی ہدایت کی تھی جس پر عمل کرتے ہوئے محکمہ صحت نے ٹی ایم اے کے تعاون سے خصوصی مہم شروع کر دی ہے ، شہر کو دو حصوں میں تقسیم کر کے ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں مساجد میں اعلانات کے ذریعے عوام سے اپیل کی گئی کہ وہ محکمہ صحت کے عملہ سے بھرپور تعاون کریں