Chinot City
بدھ , 29 جولائی 2020ء
(391) لوگوں نے پڑھا
لالیاں کے علاقہ کلری کےبنیادی مرکز صحت ہسپتال کلری میں ڈائریکٹل ہیلتھ امان اللہ نے چھاپہ مارکر عملے کی گڑبر پکڑ لی ۔ بنیادی مرکز صحت کلری ہسپتال کا وزٹ کیا ویکسینیٹر ناصر ساہمل نے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر اسامہ بن اسلم اور سیکورٹی گارڈ کی غیر حاضری پر خود حاضری لگا دی ۔ جس پر ڈائریکٹل ہیلتھ نے کاروائی کرتے ہوئے ویکسینیٹر ناصر کو نوکری سے معطل کر دیا جبکہ میڈیکل آفیسر ڈاکٹراسامہ بن اسلم اور سیکورٹی گارڈ محسن کو شوکاز لیٹر جاری کر دیا۔