Chinot City
جمعہ , 20 نومبر 2020ء
(387) لوگوں نے پڑھا
لالیاں میں جھنگ روڈ کے قریب چورنگی نمبر پانچ پر ٹریکٹرٹرالی کے نیچے آکر بچہ جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بچہ ٹرالی سے گنے کھینچتے ہوئے گر کر ٹرالی کے نیچے آیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو عملہ اور پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ ضروری کارروائی کرنے کے بعد لاش کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ جانبحق بچے کی شناخت محمد فیضان ولد محمد خان کے نام سے ہوئی۔