Chinot City
منگل , 05 جنوری 2021ء
(565) لوگوں نے پڑھا
لالیاں میں سرگودھا روڈ پر واقع سفینہ شوگرمل انتظامیہ کی جانب سے کاشتکاروں کے لئے ایک اچھا اقدام کیا گیا ہے۔ جس میں کاشتکاروں اور کسانوں کی سہولت کےلئے سانپ کے کاٹنے پر ویکسینیشن کا انتظام مل میں ہی کیا گیا ہے تاکہ قیمتی جانیں ضائع ہونے سے بچائی جاسکیں اور ان کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے. مزید معلومات کیلئے مل انتظامیہ کے نمبر 6443654-0300 اور 8989545-0303 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔