Chinot City
ہفتہ , 29 اگست 2020ء
(346) لوگوں نے پڑھا
تحصیل لالیاں یارے کی میں دریائے چناب کے پانی میں پھنسے 6 افراد کو ڈوپنے سے بچا لیا ۔ اہلکاروں نے بحفاظت محفوظ مقام پر منتقل کردیا ۔ متاثرہ افراد میں 28 سالہ الطاف احمد ، 15 سالہ علی شیر، 50 سالہ محمد بلال، 19 سالہ عامر علی اور 24 سالہ ذوالفقار شامل ہیں ۔