Chinot City
بدھ , 29 جولائی 2020ء
(312) لوگوں نے پڑھا
کمشنرفیصل آباد مومن آغا نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لالیاں کی ابتر حالت زار پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فوری اصلاح کا حکم دیا ۔ انہوں نے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا اچانک معائنہ کیا اور نو تعمیر شدہ عمارت میں منتقل نہ ہونے پرناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ڈی سی او محمد ایوب خاں اور اسسٹنٹ کمشنر لالیاں کاشف اعوان کو ہدایت کی کہ وہ ہسپتال کی نئی عمارت میں فوری منتقلی کے لیے اقدامات کو یقینی بنائیں۔