جمعرات , 29 اکتوبر 2020ء
(272) لوگوں نے پڑھا
گوجرہ اسپائر کالج معمولی بات پر جھگڑا طلباء چک نمبر 363 ج ب اور اصغر کالونی کے طلباء کے درمیان بڑی لڑائی کاسبب بن گیا تھا جس میں بچوں کے والدین بھی کود گئے تھے بعد ازاں کالج میں دونوں فریقین بچوں کے والدین کے ہمراہ علاقائی معززین گوجرہ سٹی قاری جاوید، کونسلر چوہدری محمود عرف مودا گل آف گھنیہ، چوہدری رانا عبد الحمید۔، رانا مجاہد، رانا دلبر، چوہدری نور، رانا منور آف 363 ج ب چوہدری آصف شکیل اور نوبل سہیل بیورو چیف روزنامہ پرواز گوجرہ ودیگر معززین نے مل کر اسپائر کالج گوجرہ میں افتخار گل کے فرزند اور رانا وکیل اور رانا ذوالفقار کے بچوں کے درمیان ہونے والی لڑائی کی صلح کروا دی۔ جس کے بعد بڑوں نے آپس میں خوش گپیاں کیں۔