منگل , 14 جولائی 2020ء
(506) لوگوں نے پڑھا
کیا کھیلوں کی دنیا میں پاکستان کیلئے کارنامے سر انجام دینے والے اسپورٹسمین وزیر اعظم کے دور میں حکومت کھلاڑیوں سے اتنے پیسے لے گی ؟ گوجرہ کے ہاکی اسٹیڈیم میں لگا یہ نوٹس دیکھ کر حیرت ہوئی حالانکہ گوجرہ پاکستان ہاکی کی نرسری کہلاتا ہے، حکومت پنجاب اس کا نوٹس کب لے گی ؟؟پنجاب اسپورٹس بورڈ کو اس بات کا احساس ہونا چاہیے کہ گوجرہ میں غریب اور متوسط طبقے کی عوام مقیم ہے یہاں گراونڈ کی فراہمی مفت ہونی چاہیے تاکہ زیادہ سے زیادہ نوجوانوں میں شوق بڑھے۔ لیکن لگتا ہے کہ کھیلوں سے وابستہ حکام غریب نوجوانوں کو کھیلوں سے دور جرنا چاہتے ہیں