پیر , 02 نومبر 2020ء
(329) لوگوں نے پڑھا
گوجرہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 371 ج ب گنڈہ سنگھ میں چوہدری اعظم تتلہ کی جانب سے جشن عیدمیلاد النبیﷺ کی خوشی میں اپنی رہائش گاہ تتلہ ہاؤس میں لوگوں کیلئے حلوہ پوری اور چنوں کا وسیع اہتمام کیا اور اس موقع پر شہریوں نے حلوہ پوری اور چنوں پر خوب ہاتھ صاف کیے۔ شہریوں نے آقا کے میلاد کے موقع پر حلوہ پوری کے ناشتے سے محظوظ ہوئے اور منتظم چوہدری اعظم تتلہ کا پرتکلف اہتمام پر ان کا شکریہ ادا کیا۔