ہفتہ , 11 جولائی 2020ء
(543) لوگوں نے پڑھا
لنڈوکراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 17 جولائی کو کھیلا جائے گا جس میں قرب وجوار کی چالیس ٹیمیں حصہ لیں گی ۔ گوجرہ کے لنڈو شارجہ گراونڈ پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کی انٹری فیس تین ہزار روپے رکھی گئی ہے ۔ ایونٹ کے منتظم اعلی سبطین گادھی کے مطابق ٹورنامںٹ کو چوہدری محمود ساغر نے اسپانسر کیا ہے ۔ فاتح ٹیم کو پچاس ہزار روپے نقد انعام دیا جائے گا جبکہ دوئم آنے والے ٹیم پچیس ہزار روپے کی حقدار ہوگی ۔""