جمعرات , 23 جولائی 2020ء
(223) لوگوں نے پڑھا
تفیصلات کے مطابق تھانہ صدر گوجرہ کی چوکی مونگی بنگلہ سے زکا اللہ قتل کیس کا مرکزی ملزم عابد پولیس حراست سے فرار ہوگیا ۔ پولیس کے اعلی افسران نے واقعے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کے احکامات دیئے ہیں ۔ دوسری جانب پولیس نے مفرور ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ۔