جمعرات , 03 جولائی 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے گوجرہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین گوجرہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس گوجرہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

گوجرہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

عوام کے ساتھ  خوش اخلاقی سے پیش آئیں، مہر محمد سعید

عوام کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں، مہر محمد سعید

ڈی ایس پی ٹریفک پولیس ٹوبہ ٹیک سنگھ مہر محمد سعید نے پولیس لائن  گوجرہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کے احکامات کی روشنی میں تحصیل گوجرہ کی ٹریفک پولیس کے افسران اور اہلک ... مزید پڑھیں
مشن روڈ پر نکاسی آب کے مسائل  عروج پر پہنچ گئے، شہریوں کا گزرنا محال ہوگیا

مشن روڈ پر نکاسی آب کے مسائل عروج پر پہنچ گئے، شہریوں کا گزرنا محال ہوگیا

سیوریج کے پانی نے مشن روڈ پر ڈیرے جما لئے راہ گیروں کو گزرنے میں شدید مشکلات  کا سامنا ہے سیوریج کے پانی کی وجہ سے سڑک بھی تباہ و برباد ہو گئی مشن روڈ جو کہ کہ فیصل آباد، موٹروے ایم فو، موچی والا ... مزید پڑھیں
اسلام پورہ میں پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاوٗن، دو افراد گرفتار

اسلام پورہ میں پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاوٗن، دو افراد گرفتار

 گوجرہ تھانہ سٹی میں ڈی پی او ٹو بہ ٹیک سنگھ کی ہدایت پرگوجرہ پولیس کا پتنگ فروشوں کیخلاف ایکشن جاری ہے۔ چوکی انچارج نشاہ آباد عمران غفور ایس ایچ او سٹی ممتاز سواگ کی،پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں ٹریفک کی بندش سے نجات میں ٹریفک پولیس کا نمایاں کردار

گوجرہ میں ٹریفک کی بندش سے نجات میں ٹریفک پولیس کا نمایاں کردار

گوجرہ میں ٹریفک کی بندش سے نجات میں ٹریفک پولیس کا نمایاں کردار قابل تحسین ہے  انسپکٹر عاطف ندیم بھٹی  کے ضلع بھر سے ریکارڈ چالان انکی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔  صحافیوں سے خصوصی گفت ... مزید پڑھیں
گلشن کالونی میں گیس کا سلنڈر پھٹ جانے سے چار افراد شدید زخمی

گلشن کالونی میں گیس کا سلنڈر پھٹ جانے سے چار افراد شدید زخمی

گوجرہ کے محلہ گلشن کالونی کے مکان میں گیس کا سلنڈر پھٹ جانے سے چار افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کی حالت کافی تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ ریسکیو اداروں نے زخمیوں کو مقامی ہسپتال پہنچایا ۔ پولیس نے م ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں  بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا محال کردیا

گوجرہ میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا محال کردیا

گوجرہ میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عوام کا جینا محال کردیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق گوجرہ شہر کے بیشتر علاقوں میں وقفہ وقفہ سے بغیر اطلاع کے بجلی لوڈشیڈنگ جاری ھے جس کے اندر نماز ظہر اور ع ... مزید پڑھیں
گلشن کالونی میں شوہر کو قتل کرنے کے جرم میں خاتون ماں باپ سمیت گرفتار

گلشن کالونی میں شوہر کو قتل کرنے کے جرم میں خاتون ماں باپ سمیت گرفتار

(20 جولائی 2020)گوجرہ صدر پولیس نے شوہر کو قتل کرنے کے الزام میں ایک خاتون کو اس کی والدہ اور والد کے ساتھ گرفتار کیا، تمام کا تعلق چک 219 / آر بی فیصل آباد سے ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم عاصمہ بی بی، اس ک ... مزید پڑھیں
گوجرہ، انٹر کالجیٹ  گرلزسائیکلنگ مقابلہ پنجاب کالجز نے جیت لیا

گوجرہ، انٹر کالجیٹ گرلزسائیکلنگ مقابلہ پنجاب کالجز نے جیت لیا

تعلیمی بورڈکے زیر اہتمام لڑکیوں کے انٹر کالجیٹ سائیکلنگ کا مقابلہ پنجاب گروپ آف کالجز نے جیت لیا سائیکلنگ کے مقابلوں میں ڈویژن بھر سے 8کالجوں کی ٹیموں نے حصہ لیا۔جن کے درمیان سخت مقابلہ ہوا۔تاہ ... مزید پڑھیں
تھانہ سٹی گوجرہ کی حدود میں وکیل کے گھر پرچھاپہ پولیس اہلکاروں کو مہنگا پڑ گیا

تھانہ سٹی گوجرہ کی حدود میں وکیل کے گھر پرچھاپہ پولیس اہلکاروں کو مہنگا پڑ گیا

تھانہ سٹی گوجرہ کی حدود میں وکیل کے گھر پولیس دست اندازی کا معاملہ پولیس اہلکاروں کو مہنگا پڑ گیا۔ تھانہ سٹی میں5پولیس اہلکاروں سمیت5نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ملزمان میں ا ... مزید پڑھیں
تھانہ بھوآنہ پولیس  جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑی کارروائی،  ڈیڑھ من چرس برآمد اسمگلر گرفتار

تھانہ بھوآنہ پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑی کارروائی، ڈیڑھ من چرس برآمد اسمگلر گرفتار

تھانہ بھوآنہ پولیس  نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑی کارروائی کی جس میں   بین الصوبائی منشیات اسمگلرگرفتارکر لیا گیا ۔ ملزم کے قبضے سے ڈیڑھ من چرس برآمد کی گئی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید ... مزید پڑھیں

گوجرہ کے بارے میں

گوجرہگوجرہ (Gojra)، تحصیل گوجرہ کا انتظامی صدر مقام ، پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا شہر ہے۔    مردم شماری2017 کے مطابق آبادی کے لحاظ سے یہ پاکستان کا 51 واں سب سے بڑا شہر ہے۔کینال ریسٹ ھاؤس یہاں کی سب سے پرانی بلڈنگ ہے، جس کا قیام 1898 میں ہوا تھا، گوجرہ تحصیل کا تاریخی پس منظرگوجرہ  کو 1896ء میں برطانوی نوآبادیاتی  دور کے دوران فیصل آباد (لائل پور ) کی ایک کالونی کے طور پر قائم کیا گیا ۔ گوجرہ ان اراضیوں کا تجارتی مرکز تھا جنھیں کاشتکاری کے  لیے برطانوی دور میں پلان کیا گیا تھا ، اور نقد آور فصلوں کے لئے "منڈی" (مارکیٹ) کے لئے جانا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now