اتوار , 12 جولائی 2020ء
(340) لوگوں نے پڑھا
پرائس چیکنگ کے حوالے سے متحرک اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ سندس حارث فیلڈ میں ان ایکشن ہوئیں. پرائس چیکنگ پر کاروائیاں کی گئیں. اوورچارجنگ اور ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں نہ کرنے پر 19 چکن بیچنے والے دکانداروں کو جرمانے کیے گئے. اوورچارجنگ ہرگز قابل قبول نہیں ہے. ڈپٹی کمشنر ٹوبہ آمنہ منیر نے اوور چارجنگ پر سخت کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی ہدایات کر رکھی ہیں۔