اتوار , 15 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تحصیل گوجرہ کے محلہ ڈیرہ کوٹ سے ساڑھے پانچ سال کی بچی لاپتہ ہوگئی

تحصیل گوجرہ کے محلہ ڈیرہ کوٹ سے ساڑھے پانچ سال کی بچی لاپتہ ہوگئی
منگل , 14 جولائی 2020ء (190) لوگوں نے پڑھا
تحصیل گوجرہ کے محلہ ڈیرہ کوٹ سے ساڑھے پانچ سالہ بچی لاپتہ ہوگئی ہے بچی کا نام ارم پرویز ہے جبکہ بچی کا قد تقریبا تین فٹ ہے۔ پیلے رنگ کا شلوار قمیض پہنی ہوئی ہے بچی بارہ جولائی کو دوپہردو بجے گھر سے باہر بچوں کے ساتھ کھیلنے گئی مگر گھر واپس نہ آئی۔ کافی تلاش کے بعد بھی نہ مل سکی۔  بچی کے والد پرویز احمد نے عوام سے اپیل کی ہے جس کسی کو بھی اس بچی کے بارے میں علم ہو وہ تھانہ گوجرہ یا فون نمبر 03014379114 پر مطلع کریں بچی کے لا پتہ ہونے کی اطلاع گوجرہ کے تھانے میں پہلے ہی کی جا چکی ہے۔  
  • جُرم و سزا
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now