اتوار , 15 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سب ڈویژن آفس فیسکو گوجرہ میں کھلی کچہری کاانعقاد

سب ڈویژن آفس فیسکو گوجرہ میں کھلی کچہری کاانعقاد
منگل , 14 جولائی 2020ء (103) لوگوں نے پڑھا
فیسکو صارفین کے مسائل اولین ترجیح پر حل کررہاہے ۔ان خیالات کااظہار ایس ای سرکل جھنگ انجینئر خالد نذیر نے وفاقی وزیر عمرایوب کی ہدایت پر سب ڈویژن آفس فیسکو گوجرہ میں منعقدہ کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ایکسین فیسکو گوجرہ سب ڈویژن سید اسد علی شاہ ایڈیشنل ایکسین وقاص رشید ایس ڈی اوز شیخ اویس رشید،محمود احمد،رائوعابد، محمدافضل اور عبیداﷲ کے علاوہ شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ایکسین فیسکوسید اسد علی شاہ نے کہاکہ اب تک 166بجلی چوری کے کیسز میں 140ایف آئی آردرج ہو چکی ہیں اور 311000ہزاریونٹ ڈیٹیکٹ اور5364000جرمانہ اور 4800000,لاکھ روپے کے واجبات وصول کئے جاچکے ہیں ایس سی انجینئر خالد نذیر نے کہا ہمیں محکمہ کے اندر موجود ان چہروں کو بے نقاب کرنا ہوگا جو محکمہ کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں ۔
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now