جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے چنیوٹ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چنیوٹ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چنیوٹ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چنیوٹ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

 ڈی پی او بلال ظفر کی امن کمیٹی کے اراکین سے ملاقات

ڈی پی او بلال ظفر کی امن کمیٹی کے اراکین سے ملاقات

چنیوٹ میں ڈی پی او بلال ظفر نے امن کمیٹی کے  اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد ریاض بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ملاقات میں 12ربیع الاول کے موقع پرامن وامان اور سیکیورٹی انتظامات سمیت دیگر م ... مزید پڑھیں
چنیوٹ، انتظامی بنیادوں پر پولیس افسران کے تبادلے

چنیوٹ، انتظامی بنیادوں پر پولیس افسران کے تبادلے

 چنیوٹ میں انتظامی بنیادوں پر چھ تھانوں کے افسران کو تبدیل کر دیا گیا۔ یہ تبادلے کچھ مسائل کی بنیاد پر کیے گئے۔ تھانہ بھوانہ کے ایس ایچ او بابر نواز کا تبادلہ کر کے انھیں  ایس ایچ او تھانہ صد ... مزید پڑھیں
چنیوٹ میں سیٹلائٹ اراضی ریکارڈ سنٹر قائم

چنیوٹ میں سیٹلائٹ اراضی ریکارڈ سنٹر قائم

چنیوٹ کے علاقے میں سیٹلائٹ اراضی ریکارڈ سنٹر قائم کیا گیا۔ اس کے افتتاح کے موقع پر پنجاب حکومت کے افسران نے شرکت کی۔  سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب بابر حیات تارڑ نے اس موقع پر کہا کہ سیٹلائ ... مزید پڑھیں
جھوٹی درخواستیں جمع کروانے پر کارروائی، 47 افراد گرفتار

جھوٹی درخواستیں جمع کروانے پر کارروائی، 47 افراد گرفتار

چنیوٹ میں پولیس نے جھوٹی درخواست بازی، مقدمہ بازی کروانے یا کروانے والوں کے خلاف کارروائی شروع کردی۔ پولیس نے 47 افراد کو  جھوٹے مقدمات درج کروانے پر دفعہ 182 ت پ کے تحت گرفتار کیا۔ کارروائی پول ... مزید پڑھیں
جھنگ روڈ پرحادثہ، 1 شخص جان بحق 1 زخمی

جھنگ روڈ پرحادثہ، 1 شخص جان بحق 1 زخمی

چنیوٹ کے علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 1 شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ دوسرا شخص زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ روڈ پر کھائی ہیرہ کے مقام پر ٹریکٹر ٹرالی کی رکشہ سے ٹکر ہ ... مزید پڑھیں
 15 پر بوگس کالیں کرنے پر ایک شخص گرفتار

15 پر بوگس کالیں کرنے پر ایک شخص گرفتار

بھوانہ کے علاقے میں  پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والے شخص نے پکار 15 پر کال کر کے  اسکے فارم پر واردات کی جھوٹی اطلاع دی اور مدد کی درخواست کی جس پر لنگرانہ پولی ... مزید پڑھیں
چنیوٹ، فیسکو کی لاپرواہی سے حادثے کا خدشہ

چنیوٹ، فیسکو کی لاپرواہی سے حادثے کا خدشہ

چنیوٹ شہر کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی فیسکو کی لاپرواہی  کسی حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔  فیصل آباد روڈ پر واقع سریے کی مارکیٹ کے قریب دو ماہ قبل ٹرانسفارمر خراب ہونے رہائشیوں کی طرف سے فیسکو ... مزید پڑھیں
سموگ کے خطرات سے بچاو کے بارے میں آگاہی مہم جلد شروع کی جائے گی. پیرزادہ اقبال حسین

سموگ کے خطرات سے بچاو کے بارے میں آگاہی مہم جلد شروع کی جائے گی. پیرزادہ اقبال حسین

چنیوٹ کے ڈسٹرکٹ پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن  کے چئیرمین پیرزادہ اقبال حسین نے  اپنے بیان میں کہا ہے کہ ضلع بھر کی عوام میں سموگ کے خطرات سے بچاو کے بارے میں آگاہی مہم جلد شروع کی جائے گی۔ اس سلسلہ ... مزید پڑھیں
چنیوٹ کے ایک گاوں میں ماں اپنے بیٹے کو کچرے میں پھینک کر فرار

چنیوٹ کے ایک گاوں میں ماں اپنے بیٹے کو کچرے میں پھینک کر فرار

چنیوٹ کے علاقے بھوانہ کے محلہ ارشاد والا میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ جس میں سنگدل ماں اپنے چھ ماہ کے بچے کو کچرےمیں پھینک کر گھر سے فرار ہو گئی. اہل محلہ کو معلوم ہونے پر لوگوں نے اس لاوارث بچ ... مزید پڑھیں
چنیوٹ میں پولیس کے محکمے میں بھرتی کا اعلان، بھرتی میرٹ پر کی جائے گی۔ ڈی پی او پولیس بلال ظفر

چنیوٹ میں پولیس کے محکمے میں بھرتی کا اعلان، بھرتی میرٹ پر کی جائے گی۔ ڈی پی او پولیس بلال ظفر

چنیوٹ پولیس کی طرف سے پولیس کے محکمے میں اسامیوں کا اعلان کیاگیا۔ جس میں کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبل کو بھرتی کیا جائے گا۔ انتخابی مراکز میں درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 26 اکتوبر بتائی گئی۔ ... مزید پڑھیں

چنیوٹ کے بارے میں

چنیوٹ چنیوٹ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے۔ یہ ضلع چنیوٹ کا مرکزی شہر بھی ہے۔ یہ دریائے چناب کے کنارے واقع ہے۔ یہ اپنے اعلیٰ پائے کے فرنیچر کی وجہ سے پورے ملک میں مشہور ہے۔پاکستان میں 2008 کی مردم شماری کے مطابق چنیوٹ کی آبادی 9،65،124 ہے۔ بادشاہی مسجد چنیوٹ، عمر حیات کا محل، دریائے چناب کا پل اور حضرت بوعلی قلندر کا مزار کافی مشہور مقامات ہیں۔تحصیل چنیوٹ کا تاریخی پس منظرتاریخ سے آگاہی رکھنے والے بتاتے ہیں کہ لفظ چنیوٹ دو الفاظ ‘‘ چن ‘‘ مطلب چاند اور ’’ اوٹ ‘‘ مطلب کسی چیز کے پیچھے ہونا، کا مجموعہ ہے۔ دریائے چناب اور پہاڑوں کے اس سنگم پر چا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now