جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے چنیوٹ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چنیوٹ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چنیوٹ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چنیوٹ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

حادثات کی روک تھام کے لیے چنیوٹ پولیس کے عملی اقدامات

حادثات کی روک تھام کے لیے چنیوٹ پولیس کے عملی اقدامات

چنیوٹ میں ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے پولیس کی طرف سے عملی اقدامات کیے گئے۔ جس میں ٹریفک ایجوکیشن یونٹ نے لالیاں کے مختلف اسکولوں اور کالجوں میں ٹریفک کے مسائل اور حادثات سے بچنے کے حوالے سے ... مزید پڑھیں
محمدی شریف روڈ پر حادثہ، 5 افراد زخمی

محمدی شریف روڈ پر حادثہ، 5 افراد زخمی

چنیوٹ کے علاقے بھوآنہ کے محمدی شریف روڈ پر تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا۔  حادثہ دو موٹر سائیکلوں کے آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں پیش آیا جس میں چھ افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 112 ... مزید پڑھیں
چنیوٹ میں پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

چنیوٹ میں پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

چنیوٹ کے علاقے کانڈیوال میں پولیس نے کارروائی کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کیا۔ دوران تلاشی ملزمان کے قبضے سے ناجائز اسلحہ اور شراب برآمد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کو ملزمان پر شک ہونے پر جب ملز ... مزید پڑھیں
عید میلاد النبی ﷺ کے موقعے پر سخت انتظامات کیے جائیں گے۔ ڈی پی او بلال ظفر

عید میلاد النبی ﷺ کے موقعے پر سخت انتظامات کیے جائیں گے۔ ڈی پی او بلال ظفر

چنیوٹ پولیس کے ڈی پی او بلال ظفر اور ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے 12 ربیع الاول کے جلوس کے سلسلہ میں جانثاران تاجدار ختم نبوت اور منتظمین جلوس سے میٹنگ کی۔ چنیوٹ شہر کے علما کرام و مشائخ عزام کی کثیر تع ... مزید پڑھیں
چنیوٹ میں پولیس کی کارروائی، منشیات فروشوں کا گروہ گرفتار

چنیوٹ میں پولیس کی کارروائی، منشیات فروشوں کا گروہ گرفتار

 چنیوٹ کے علاقے چناب نگرمیں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشوں کے ایک گروہ کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ہونے والے ملزمان میں ایک عورت سمیت 4 افراد شامل ہیں۔ ملزمان کہ قبضے سے 2 کلو ہیروئن، 61 ... مزید پڑھیں
کبوتر چوری کے الزام میں بچے پر تشدد

کبوتر چوری کے الزام میں بچے پر تشدد

تفصیلات کے مطابق ایک شخص  نے کبوتر چوری کرنے کے الزام میں  بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ ملزم  بچے کو چپل سے مارنے کہ ساتھ ساتھ اسکی ویڈیو بھی بناتا رہا۔ ملزم کا نام ساجد بتایا گیا۔اہلخانہ ک ... مزید پڑھیں
دو روزہ 39ویں ختم نبوت کانفرنس 23-22  اکتوبر کو چناب نگر میں منعقد ہوگی

دو روزہ 39ویں ختم نبوت کانفرنس 23-22 اکتوبر کو چناب نگر میں منعقد ہوگی

چنیوٹ کے علاقہ مسلم کالونی چناب نگر میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام 39ویں سالانہ دوروزہ ختم نبوت کانفرنس 23-22 اکتوبر  کو منعقد ہو گی۔ جس میں اندرون و بیرون ممالک سے علما کرام اور ہزار ... مزید پڑھیں
چناب نگر میں مرکز ختم نبوت جا معہ عثمانیہ میں ختم نبوت تر بیتی کنونشن کا انعقاد

چناب نگر میں مرکز ختم نبوت جا معہ عثمانیہ میں ختم نبوت تر بیتی کنونشن کا انعقاد

چنیوٹ کے علاقہ چناب نگر میں مرکز ختم نبوت جا معہ عثمانیہ میں ختم نبوت تر بیتی کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مولا نا قاری محمد سلمان عثمانی اور دیگر مقررین نے شرکت کی۔  مقررین نے خطاب کرتے ہو ... مزید پڑھیں
ختم نبوت کے خلاف سازش برداشت نہیں کریں گے، مجلس احرارالاسلام

ختم نبوت کے خلاف سازش برداشت نہیں کریں گے، مجلس احرارالاسلام

  چنیوٹ میں مجلس احرار اسلام کی جانب سے جلسہ کیا گیا جس میں تنظیم کےعہدیداروں اور علماء نے شرکت کی۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ اورانٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مر ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر کی عوام سے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کی اپیل

ڈپٹی کمشنر کی عوام سے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کی اپیل

چنیوٹ کے ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کی ہدایات پر ممکنہ سموگ کے خطرات سے نمٹنے کے لئے ضلع بھر میں انتظمات کیے گئے۔ اس سلسلے میں کاشتکاروں اور کسانوں سمیت شہریوں میں احتیاطی وحفاظتی تدابیر کے پمفلٹس تق ... مزید پڑھیں

چنیوٹ کے بارے میں

چنیوٹ چنیوٹ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے۔ یہ ضلع چنیوٹ کا مرکزی شہر بھی ہے۔ یہ دریائے چناب کے کنارے واقع ہے۔ یہ اپنے اعلیٰ پائے کے فرنیچر کی وجہ سے پورے ملک میں مشہور ہے۔پاکستان میں 2008 کی مردم شماری کے مطابق چنیوٹ کی آبادی 9،65،124 ہے۔ بادشاہی مسجد چنیوٹ، عمر حیات کا محل، دریائے چناب کا پل اور حضرت بوعلی قلندر کا مزار کافی مشہور مقامات ہیں۔تحصیل چنیوٹ کا تاریخی پس منظرتاریخ سے آگاہی رکھنے والے بتاتے ہیں کہ لفظ چنیوٹ دو الفاظ ‘‘ چن ‘‘ مطلب چاند اور ’’ اوٹ ‘‘ مطلب کسی چیز کے پیچھے ہونا، کا مجموعہ ہے۔ دریائے چناب اور پہاڑوں کے اس سنگم پر چا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now